پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اوروحدت اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
آپ کا تبصرہ